• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیران سے عزیز و اقارب کی ملاقاتیں

منگل 23-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4115
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض صہیونی فورسز کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے اسیران کے 41 عزیز و اقارب نے غرب اردن کی ’’نفحہ‘‘ جیل میں ان سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ریڈ کراس کی خاتوم ترجمان سھیر زقوت نے بتایا کہ گذشتہ روز غزہ کی پٹی کے 41 شہریوں کو غرب اردن میں 24 اسیران سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔ ملاقات کرنے والوں میں 9 بچے بھی شامل تھے۔

خیال رہے کہ نفحہ جیل میں قید فلسطینی حالیہ ہفتوں کے دوران صہیونی فوج کی ظالمانہ بلیک میلنگ کا شکار رہے ہیں جس پر اسیران نے اپنے مطالبات کے حق میں اجتماعی بھوک ہڑتال بھی شروع کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.