• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیرات نے بھی بھوک ہڑتال کی دھمکی دے دی

جمعرات 20-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6854
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں قید ڈیڑھ ہزار فلسطینی شہریوں کی اجتماعی بھوک ہڑتال جاری ہے۔ دوسری جانب ’ھشارون‘ جیل میں قید فلسطینی اسیرات نے بھی اجتماعی بھوک ہڑتال کا حصہ بننے کی دھمکی دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران نے آج تیسرے روز بھی اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے دیا گیا صبح کا کھانا واپس کردیا۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی مندوبہ ھبہ مصالحہ کا کہنا ہے کہ اس نے ’ھشارون‘ جیل میں قید فلسطینی خواتین سے ملاقات کی ہے۔ اس جیل میں 58 فلسطینی خواتین پابند سلاسل ہیں۔ ان خواتین نے بھی اپنے اسیر بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے 10 روزتک بھوک ہڑتال پرغور شروع کیا ہے۔

فلسطینی اسیرات کا کہنا ہے کہ وہ صہیونی انتظامیہ کے سامنے اپنے مطالبات پیش کریں گی۔ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو وہ اپنی بھوک ہڑتال کو مزید توسیع دے سکتی ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید 1500 فلسطینی اسیران نے17 اپریل سے بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.