• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر کی باضابطہ قید انتظامی حراست میں تبدیل

جمعہ 23-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5417
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسرائیلی جیلوں میں قید اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے نے بتایا ہے کہ قابض صہیونی انتظامیہ نے اسیر صدام غالب السعدہ کی باضابطہ قید کی سزا ختم ہونے کے بعد اسے انتظامی حراست میں ڈال دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 سالہ غالب السعدہ کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے حلحول قصبے سے ہے۔ اسیر السعدہ کو چار سال دس ماہ قید کی سزا ختم ہونے کے بعد مزید چار ماہ کے لیے انتظامی حراست میں ڈال دیا گیا ہے۔

کلب برائے اسیران کا کہنا ہے کہ اسیر السعدۃ کو 17 دسمبر کو رہا کرنے کا اعلان کیا گیا تھا مگر بعد میں اسے رہائی کے بجائے اسیر بلال کائد کی طرح انتظامی حراست میں ڈال دیا گیا۔

خیال رہے کہ اسیر السعدہ کے ایک دوسرے بھائی فارس السعدہ بھی اسرائیلی جیل میں قید ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.