• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر رہنما ضرار ابو سیسی کی قید تنہائی میں چھ ماہ کی توسیع

بدھ 08-05-2013
in فلسطین
0
plf 19 natt
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی سیاسی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر رکوانے کی ارادے کے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں اور اسرائیلی مغربی کنارے اور دیگر تمام مقبوضہ علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھے گا۔

 

اسرائیلی ریڈیو نے اپنی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ منگل کے روز جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر کے حوالے سے اسرائیل کی سیاست میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

اسرائیلی ریڈیو نے آج صبح یہ خبر نشر کی گئی تھی کہ اسرائیلی وزیراعظم نےکچھ روز قبل ہاؤسنگ منسٹر اوری اریئیل کو مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی جانب واقع یہودی بستیوں میں تین ہزار گھروں کی تعمیر روکنے کی ہدایت کی ہے۔

اسرائیلی روزنامے ’’ھارٹز‘‘ نے اعلی اختیاراتی اسرائیلی عہدیداروں کے حوالے سے بتایا کہ نئی یہودی بستیوں کے منصوبوں کو روکنے کا بیان نیتن یاھو کی امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے حوالے سے کی گئی تھی۔ تاہم اگلے ماہ کے نصف تک صہیونی منصوبوں کو روک دیا جائے گا تاکہ امریکا کو اسرائیل ۔ فلسطین مذاکرات کی بحالی کا موقع مل سکے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.