• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر اپنی والدہ کے انتقال کے روز اسرائیلی جیل سے رہا

بدھ 08-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9177
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وکیل اور کلب برائے اسیران کے مندوب کا کہنا ہے کہ اس کی کوششوں نے ایک فلسطینی شہری کو اسرائیلی جیل سے عین اس کی والدہ کی وفات روز رہائی مل گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وکیل مہند الحزار نے بتایا کہ اسرائیل کی فوجی عدالت سالم کی طرف سے اس کے موکل حسین امین حسین دراغمہ کو 30 ہزار شیکل ضمانت کے عوض رہا کیا گیا۔ عدالت نے رہائی کے لیے ایک شرط یہ بھی لگائی ہے کہ وہ آئندہ سماعت پر خود عدالت میں پیش ہوگا۔

خیال رہے کہ اسیر دراغمہ کو اسرائیلی فوج نے جون 2016ء کو حراست میں لیا تھا۔ وہ تاحال اسرائیلی حکام کے ہاں زیرحراست ہے۔

کلب کے ایک دوسرے مندوب خالد محاجنہ نے بتایا کہ 21 دن سے انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی بلال ذیاب کوعدالت میں پیش کرنے کی اجازت حاصل کرلی گئی ہے۔ عدالت کے فیصلے کے بعد ذیاب کو کل جمعرات کو مقبوضہ بیت المقدس میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.