• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی ارکان پارلیمان کے وفد کا رام اللہ میں چینی قونصل خانے کا دورہ

بدھ 15-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6422
0
SHARES
3
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی مجلس قانون ساز کے ارکان کے ایک وفد نے کل منگل کے روز رام اللہ میں قائم عوامی جمہوریہ چین کے قونصل خانے کا دورہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق چینی قونصل خانے کا دورہ کرنے والے ارکان پارلیمان کے وفد میں بیت المقدس سے اسرائیل کی طرف سے بے دخل کیے گئے ارکان پالیمنٹ احمد عطون، محمد طوطح اور سابق وزیر عبدالجابر فقہاء بھی شامل تھے۔

اس موقع پر چینی سفیر چن شینگشونگ اور قونصل خانے کے اتاشی ھشام بھی موجود تھے۔

چینی سفارت کاروں اور فلسطینی سیاسی رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال، بیت المقدس اور غرب اردن میں اسرائیل کی صہیونی آباد کاری، فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری، اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، بیت المقدس میں تعلیمی اداروں کی بندش اور اسکولوں پر اسرائیلی نصاب مسلط کرنے کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس کے علاوہ اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی مساجد میں آذان پر پابندی کے قانون اور خاتون رکن پارلیمنٹ سمیرہ الحائقہ کی گرفتاری پر بھی بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر چینی سفیر نے یقین دلایا کہ چین مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے ہرممکن مساعی جاری رکھے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.