• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں تین فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال

اتوار 06-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0554
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی جیلوں میں قید تین سیاسی اسیران نے اپنی غیر قانونی حراست پر احتجاج کے طور پر غیر معینہ مدت کے لئے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

سب سے پہلے اسیر الخلیل سے تعلق رکھنے والے یوسف ابو حسین ہیں جو کہ پچھلے چھ دنوں سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس کے بعد سامر المصری ہیں جو کہ رام اللہ سے تعلق رکھنے والے ایک طالبعلم ہیں۔ انہوں نے گزشتہ تین روز سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے۔

ان دو کے علاوہ شرحبیل حسونہ بھی طالبعلم ہیں جنہوں نے گزشتہ چار روز سے بھوک ہڑتال کر رکھی ہے۔ بیرزیت یونیورسٹی میں اسلامی بلاک سے تعلق رکھنے والے طلباء نے سٹوڈنٹ یونین کونسل کے سامنے دو دن قبل ایک دھرنا دیا تھا تاکہ وہ اپنے ساتھیوں کی فلسطینی اتھارٹی کے ہاتھوں قید پر احتجاج اور ان کی رہائی کا مطالبہ کرسکیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں تین فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.