• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی کا یرغمالی شہری کے اہل خانہ پر بہیمانہ تشدد

جمعرات 16-05-2013
in فلسطین
0
plf 16 tashded
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے پولیس اہلکاروں نے مغربی کنارے کے شہر الخلیل سے اغوا ہونے والے فلسطینی شہری حمد الزیر کے اہل خانہ کی جانب سے دورا ضلعی عدالت کے سامنے دھرنا کیمپ کے شرکاء کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

 

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے اپنے ہاں غیر قانونی قید حمد الزیر کے والد، بھائیوں سمیت دوسرے اہل خانہ کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ عدالت کے سامنے احتجاجی دھرنا دے رہے تھے۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے جن پر احتجاجی نعرے اور الزیر کی رہائی کے مطالبات درج تھے۔ فتحاوی پولیس نے دھرنا دینے والے افراد سے بینرز چھین لئے اور انہیں منتشر ہونے کا حکم دیا۔

یاد رہے دو دن پہلے فلسطینی اتھارٹی سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی حکام نے اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے فلسطینی اسیر حمد الزیر کو گرفتار کیا۔ علاقے میں بلاجواز طور پر شہریوں کو گرفتار کرنے کی پالیسی کا مقصد عوام کو ہراساں کرنا ہے۔

 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.