• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی کا اساتذہ کے مظاہرے پر کریک ڈاؤن

منگل 08-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0579
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں فلسطینی اساتذۃ کی ہڑتال کے موقع پر عارضی ناکے کھڑے کرکے احتجاج کی جگہ کو بند کردیا۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی پورے مغربی کنارے میں تعینات فورس نے رام اللہ کا رخ کر لیا اور سیکیورٹی چیک پوائںٹس سے گزرنے والی تمام بسوں اور گاڑیوں کی تلاشی لی۔

فلسطینی اساتذہ پیر کے روز فلسطینی حکومت سے اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے کے لئے رام اللہ میں ایک مرکزی جلوس نکال رہے تھے جبکہ مغربی کنارے کے تمام قصبات اور دیہات میں بھی اساتذہ میں مظاہرے منعقد کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفلسطینی اتھارٹی کا اساتذہ کے مظاہرے پر کریک ڈاؤن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.