• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی سیاسی کارکنوں کے خلاف مقدمات ختم کرے:اسلامی جہاد

اتوار 06-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4931
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی مزاحمتی اور سیاسی جماعت اسلامی جہاد نے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کی ناروا پالیسی پر فلسطینی اتھارٹی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جماعت نے فلسطینی اتھارٹی پر تمام سیاسی کارکنوں کو فوری رہا کرنے اور سیاسی بنیادوں

پر گرفتار کارکنوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی جہاد کے ترجمان الشیخ خضر عدنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ امر نہایت افسوس ناک ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے قید خانے سیاسی کارکنوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ ہم فلسطینی اتھارٹی اور صدر محمود عباس سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ سیاسی بنیادوں پر گرفتار کرکے جیلوں میں ڈالے گئے تمام کارکنوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم صادر کریں اور سیاسی بنیادوں پر کارکنوں کے خلاف قائم کردہ مقدمات واپس لیے جائیں۔

الشیخ خضر عدنان نے فلسطینی انٹیلی جنس اور فلسطینی اتھارٹی کی ڈیفنس فورس کی جانب سے دو سگے بھائیوں سابق اسیران عماد اور عبداللہ العملہ کی گرفتاری اور ان پر جیل میں تشدد کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی ادارے صہیونی دشمن کی پالیسی پرعمل پیرا ہیں۔ انہوں نے سیاسی بنیادوں پر گرفتار سابق اسیر عاصم رمضان، عماد اور عبداللہ العملہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینی اتھارٹی سیاسی کارکنوں کے خلاف مقدمات ختم کرے:اسلامی جہاد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.