• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کو کوڑے کا ڈھیر بنانے پر صہیونی ریاست کے خلاف مقدمہ

منگل 15-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5031
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ ماحولیات نے کوڑے کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کے نگران عالمی ادارے میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عالمی ادارہ فلسطینی علاقوں میں کوڑے کرکٹ کا ڈھیر لگانے کی صہیونی پالیسی پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محکمہ تحفظ ماحولیات کی کوڑے اور فضلے کو ٹھکانے لگانے کے نگراں ’’باسل کنونشن‘‘ کے جنرل سیکرٹیریٹ میں ایک درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل ایک سازش کے تحت فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں کوڑے کرکٹ کے ڈھیر اور فضلے کی آماج گاہ بنا رہا ہے۔ کوڑے کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کی آڑ میں فلسطینی ماحول کو منظم انداز میں آلودہ کررہا ہے۔

درخواست میں بتایا گیا ہے کہ 18 اکتوبر کو فلسطینی حکام نے اسرائیلی نمبر پلیٹ والے دو ڈمبر روکے جن پر 36 بیرل چیپ دار گلینٹیس نامی مادے کے کئی ڈرلادے گئے تھے۔

فلسطینی محکمہ ماحولیات کے ایک عہدیدار یاسرابو شنب کا کہنا ہے کہ ’’باسل کنونشن‘‘ میں فلسطین کی طرف سے درخواست دائرکرنے کا مقصد صہیونی ریاست کو فلسطینی علاقوں کو فضلے کے ڈھیروں میں تبدیل کرنے سے روکنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل عالمی معاہدوں کے تحت خطرناک اور زہریلے فضلے کو آبادی سے دور ویران مقامات پر زمین برد کرنے کا پابند ہے مگر صہیونی ریاست اس معاہدے پرعمل درآمد کا پابندی نہیں کررہا ہے۔

ابو شنب کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست روزانہ کی بنیاد پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کوڑے کی مختلف اقسام کے کئی ٹرک پھینک رہا ہے۔ فلسطین کے اندرونی شہروں میں  تمام گذرگاہوں پر اسرائیلی فوج کا کنٹرول ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کو کوڑے کا ڈھیر بنانے پر صہیونی ریاست کے خلاف مقدمہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.