• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین نیشنل فنڈ کو اسرائیل نے’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے ڈالا

منگل 09-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9813
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے تنظیم آزادی فلسطین کے زیرانتظام فلسطین نیشنل فنڈ کو ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی داخلی سلامتی کی وزارت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 28 جون 2017ء کو عارضی طور پر فلسطین نیشنل فنڈ کو دہشت گرد تنظٰیم قرار دینے کا فیصلہ باضابطہ طورپرحتمی قراردیا گیا ہے۔

دوسری جانب تنظیم آزادی فلسطین کے رکن حنا عمیرہ نے اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطین نیشنل فنڈ کو دہشت گرد گروپ قرار دینے کو اسرائیل کی طرف سے اشتعال انگیزی اور بلیک میلنگ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطین نیشنل فنڈ کو دہشت گرد گروپ قرار دینے کا اعلان امریکا اور اسرائیل کی طرف سے فلسطینی اتھارٹی کی امداد بند کرنے کی سازشوں کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل نے حال ہی میں فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد بند کرنے کا اعلان کرنے کے بعد فلسطین نشنل فنڈ کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔

حنا عمیرہ نے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے فلسطین نیشنل فنڈ کو دہشت گرد گروپ قرار دینے کے بعد اس کے زیرانتظام چلنے والے کئی فلسطینی ادارے متاثر ہوسکتے ہیں۔ اس کے اقدام کے نتیجے میں غزہ کی پٹی، غرب اردن اور بیت المقدس میں فلاحی کاموں کے منصوبوں پر منفی اثرات مرتب ہوں گے اور بڑی تعداد میں فلسطینی بے روزگار ہوسکتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین نیشنل فنڈ کو اسرائیل نے’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے ڈالا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.