• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں صیہونی آباد کاری کا معاملہ عالمی عدالت میں اٹھانے کا فیصلہ

جمعرات 17-05-2018
in فلسطین
0
0Pala5851
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی نے باضابطہ طور پر فلسطین میں صیہونی آباد کاری اور توسیع پسندی کا معاملہ بین الاقوامی عدالت انصاف میں لے جانے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ میں تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں تنظیم کے سیکرٹری صائب عریقات نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی نے فلسطین میں صیہونی آباد کاری کے حوالے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ اتھارٹی نے فلسطینی ریاست کی بین الااقوامی ایجنسیوں اور اداروں میں شمولیت کے فیصلے کی بھی منظوری دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطین نیشنل کونسل کے اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے پی ایل او کی ایگزیکٹو اور مرکزی کمیٹیوں کے ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جا رہی ہے جو صیہونی ریاست اور فلسطینیوں کے درمیان تعلقات اور روابط کی حدود کا تعین کرے گی۔

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب دوسری جانب فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں 60 فلسطینی شہید اور تین ہزار کے قریب زخمی ہوچکے ہیں۔ گذشتہ روز فلسطینیوں کے قتل عام کے ساتھ ساتھ امریکا نے تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کر دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں صیہونی آباد کاری کا معاملہ عالمی عدالت میں اٹھانے کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.