• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’فتح‘ کی مرکزی کمیٹی کے وفد کا دورہ غزہ منسوخ

اتوار 23-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6909
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا ہے کہ جماعت کی مرکزی کمیٹی کے وفد کا غزہ کی پٹی کا دورہ منسوخ ہوگیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تحریک فتح کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جماعت کی طرف سے حماس کو بھیجے گئے  پیغام کے بعد غزہ کی پٹی کے دورے کی کوئی ضرورت نہیں رہی ہے۔

ادھر فتح کے مرکزی رہنما عبداللہ ابو سمہدانہ نے ’قدس پریس‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جماعت کے رہنماؤں روحی فتوح اور احمد حلس نے گذشتہ منگل کو حماس کی قیادت کو ایک زبانی پیغام پہنچایا گیا تھا۔

ابو سمہدانہ نے کہا کہ فتح کے پیغام کا جواب حماس اور فتح کے درمیان باضابطہ مذاکرات میں دیا جائے گا۔ توقع ہے کہ یہ مذاکرات حماس کےسیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹرموسیٰ ابو مرزوق اور فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن عزام الاحمد کےدرمیان ہوں گے۔

فتحاوی رہنما کا کہنا ہے کہ گینڈ اب حماس کے کورٹ میں ہے۔ اب ابو مرزوق کی ذمہ داری ہے کہ وہ باضابطہ طور پر فتح کے مکتوب کا جواب دیں۔

خیال رہے کہ فلسطینی صدر محمودعباس نے تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کو ایک وفد غزہ کی پٹی بھیجنے کی ذمہ داری سونپی تھی تاکہ پچیس اپریل تک حماس اور فتح کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کا کوئی مثبت حل نکالا جا سکے۔ تاہم اس سلسلے میں ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.