• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کے محصورین کے خلاف اسرائیلی مظالم بند کیے جائیں: امام مسجد اقصیٰ

ہفتہ 21-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10755
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ ابو اسنینہ نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں رہنے والے فلسطینیوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ بند کیا جائے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد اقصیٰ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں الشیخ ابو اسنینہ نے کہا کہ غزہ کے عوام قریب اور دور سے محصور کیے جا چکے ہیں۔ دشمن سے پہلے دوستوں نے ان پر مظالم ڈھا رکھے ہیں۔ ان کی زندگیاں انتہائی کٹھن ہوچکی ہیں۔ کیا کوئی ان کی مدد کرنے والا ہے۔

فلسطینی عالم دین نے مسلمان حکمرانوں پر زور دیا کہ وہ خلیفہ دوم سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اور عمر بن عبدالعزیز کی سیرت کا مطالعہ کریں اور یہ جانیں کہ ان کے دور میں مسلم امہ نے کیسے ترقی کی تھی۔

الشیخ ابو اسنینہ نے کہا کہ اسرائیلی مظالم کے نتیجے میں بیت المقدس میں شجر، حجر اور بشر سب متاثر ہیں۔ مساجد جیسے مقدس مقامات بھی صیہونیوں کی شر انگیزیوں سے محفوظ نہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے محصورین کے خلاف اسرائیلی مظالم بند کیے جائیں: امام مسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.