• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کے غیر قانونی اسرائیلی محاصرے کو چیلنج کرنا چاہتے ہیں: ڈائریکٹر امدادی بحری جہاز

جمعرات 09-08-2012
in فلسطین
0
plf director
0
SHARES
6
VIEWS

 

 

گزشتہ اتوار کو سویڈن سے غزہ کی جانب روانہ ہونے والے امدادی بحری جہاز کے ڈائریکٹر ڈرور فیلر کا کہنا ہے کہ اس بحری جہاز کا مقصد چھ سالوں پر محیط غزہ کے غیر قانونی اسرائیلی محاصرے ک

و چیلنج کرنا ہے۔ سویڈن سے چلنے والا بحری جہاز ناروے پڑاؤ کے بعد بدھ کے روز دوبارہ غزہ کی جانب روانہ ہو چکا ہے۔

فیلر نے خبر رساں ایجنسی ’’قدس پریس‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس غیر قانونی محاصرے کو چیلنج کرنا چاہتے ہیں، اور محصورین کا پیغام عالمی برادری تک پہنچانے کا عزم کیے ہوئے ہیں۔

بحری جہاز پر سوار رضا کار اہل غزہ کے خلاف اسرائیلی جرائم کی توثیق اور ان کی مشکلات اور مصائب کو دیکھنے غزہ جا رہے ہیں، یہ رضا کار صرف اسرائیل کی بات سننے والی عالمی برادری کو اہل غزہ کی مشکلات سے آگاہ کرینگے۔
بحری جہاز کے پرامن ہونے پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیلی فورسز نے ہمیں غزہ جانے سے روکا تو ہم مزاحمت نہیں کرینگے۔ تاہم ہمیں ساری عالمی برادری سے توقع ہے کہ وہ انسانی بنیادوں پر کیے جانے والے سفر میں ہمارا ساتھ دیگی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں غزہ پہنچ جائیں گے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.