• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کے عوام پر پابندیاں تاریخ کا بدترین ظلم ہے: الشیخ عکرمہ صبری

بدھ 29-08-2018
in فلسطین
0
0Pala6366
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ غزہ کے محصور عوام کا مفاد جنگ بندی کو عمل شکل دینے، خون خرابہ روکنے، محاصرہ اٹھانے اور عوام پر عائد کردہ پابندیاں مکمل طور غیر مشروط طور پر ختم کرنے میں ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خبر رساں ادارے’شہاب‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں الشیخ صبری نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے عوام پر عائد کردہ پابندیاں فوری اٹھانے کی ضرورت ہے۔ کسی ایک گروپ کی وجہ سے غزہ کے عوام اور پوری فلسطینی قوم کو سزا دینے کا کوئی جواز نہیں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے غزہ کی پٹی پر پابندیاں قومی مفاہمت کی پالیسی کے متضاد ہیں۔ جو مصالحت چاہتے ہیں وہ غزہ کے عوام پر عائد کردہ پابندیاں فوری اٹھائیں اور غزہ کے عوام کو آزاد کرائیں۔

خطیب مسجد اقصیٰ کا کہنا تھا کہ دین اسلام ہمیں کسی انسان کو بے قصور ہونے پر اسے سزا دینا نہیں سکھاتا۔ غزہ کے عوام پر پابندیاں المناک اور تاریخ کا بدترین ظلم ہے۔ ہمیں عوام کے کسی طبقے کو ظلم،خطرات اور پابندیوں میں متبلا نہیں کرنا چاہیے۔

الشیخ صبری کا کہنا تھا کہ فلسطینی جماعتیں بات چیت کے لیے ایک دوسرے کے قریب اور باہمی اعتماد اور اعتبار حاصل کرسکتی ہیں۔ تمام فلسطینیوں کو مل جل کر قوم کے مسائل کے حل کی کوششیں کرنی چائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے عوام پر پابندیاں تاریخ کا بدترین ظلم ہے: الشیخ عکرمہ صبری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.