• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کے علاقے رفح پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری

اتوار 14-01-2018
in فلسطین
0
0Pala5972
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے مشرقی رفح کے علاقے میں کرم ابو سالم کے مقام پر بمباری کی۔ متعدد بم کھیتوں میں گرے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ کرم ابو سالم کے قریب زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ تاہم حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ادھر اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائی ادرعی کا کہنا ہے کہ جنوبی غزہ میں رفح کے مقام پر فلسطینی مزاحمتی کارکنوں کے مراکز پر بمباری کی گئی۔ ترجمان نے کہا کہ غزہ کی پٹی پر بار بار بمباری کی ذمہ دار اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ ہے۔

قبل ازیں رات گئے اسرائیلی فوج نے مشرقی رفح میں کرم ابو سالم گذرگاہ کے قریب سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں بم باری کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے علاقے رفح پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.