• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کی شمالی سرحد پر اسرائیل کا پانچ فلسطینیوں کو گولی مارنے کا دعویٰ

منگل 19-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11274
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کی مشرقی سرحد پر سیکیورٹی آلات کو خراب کرنے اور سرحدی سیکیورٹی باڑ عبور کاٹنے کی کوشش کرنے والے پانچ فلسطینیوں کو گولیاں ماری گئیں جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی غزہ میں فلسطینیوں کا ایک گروپ حفاظتی باڑ کاٹ کر دوسری طرف موجود سیکیورٹی آلات کو خراب کرنے اورانہیں نقصان پہنچانے کی کوشش کررہا تھا۔ اس دوران نشاندہی ہونے پر فوجیوں نے ان فلسطینیوں پر فائرنگ کی۔ فلسطینیوں کی تخریب کاری کی کوشش کے دوران صہیونی سیکیورٹی آلات میں دھماکہ بھی ہوا جس کے نتیجے میں آلات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی شمالی سرحد پر اسرائیل کا پانچ فلسطینیوں کو گولی مارنے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.