• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں سرنگ بیٹھنے سے القسامی مجاہد شہید ہو گیا

منگل 18-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6822
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ- (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ کا ایک جانباز پیر کی صبح مشرقی غزہ کے التفاح علاقے میں زیر زمین سرنگ بیٹھ جانے سے جام شہادت نوش کر گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ کے نے اپنے عسکری اعلامیئے میں بیس سالہ شہید انس موسى ابو شاويش کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے شہید کی اہالیاں وطن کے لئے عظیم قربانیوں پر انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا ۔

یاد رہے کہ غزہ میں سرگرم فلسطینی مزاحمت کار اسرائیلی فوج کے خلاف کارروائیوں کے لئے سرحد کے اس پار زیر زمین سرنگوں کا استعمال کرتے ہیں۔

القسام بریگیڈ سمیت متعدد دیگر مزاحمتی تنظیموں کے جانباز ایسی یا ملتی جلتی دوسری کارروائیوں میں شہادت کا منصب پا چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں سرنگ بیٹھنے سے القسامی مجاہد شہید ہو گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.