• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں اختیارات کی منتقلی کے لیے تکنیکی کمیٹیوں کا قیام

پیر 16-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8903
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی مخلوط قومی حکومت نے غزہ کی پٹی کے تمام محکموں کے انتظامات اور وزارتوں کے اختیارات متعلقہ محکموں کو سپرد کرنے کے لیے تکنیکی کمیٹیوں کا قیام عمل میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قومی حکومت کے ترجمان  طارق رشماوی نے ایک بیان میں بتایا کہ غزہ کی پٹی کے تمام محکموں کے اختیارات کی منتقلی کے لیے جامع منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومتی اختیارات، گذرگاہوں کا کنٹرول اور سیکیورٹی کے امور کے حوالے سے کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ یہ انتظامی اور تکنیکی کمیٹیاں غزہ کے تمام اداروں کے انتظامات قومی حکومت کو سپرد کرنے کے لیے طریقہ کار وضع کریں گی۔

خیال رہے کہ گذشتہ فلسطینی تنظیموں حماس اور فتح کے درمیان طے پائے مصالحتی معاہدے کے بعد غزہ کی پٹی کے تمام اختیارات اور انتظامی امور قومی حکومت کو سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

حماس نے غزہ میں اپنی انتظامی کمیٹی تحلیل کردی ہے جس کے بعد یکم دسمبر تک غزہ میں تمام انتظامی اختیارات قومی حکومت کو سپرد کردیے جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں اختیارات کی منتقلی کے لیے تکنیکی کمیٹیوں کا قیام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.