• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ: عوامی محاذ کے رہنما ذوالفقار سویر سیاست سے دستبردار

اتوار 08-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1275
0
SHARES
6
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی ایک سرکردہ سیاسی جماعت عوامی محاذ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ذوالفقار سویرجو نے اچانک یہ اعلان کیا ہے کہ وہ سیاست سے دستبردار ہو رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائیٹ’’فیس بک‘‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں سویرجو کا کہنا ہے عزیز صحافی دوستو اور سیاسی کارکنو، میں نے سیاست سے کنارا کشی اختیار کرتے ہوئے ایک عام شہری کی زندگی گذارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذوالفقار سویر جو کی جانب سے سیاست ترک کرنے کے اعلان کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ اس فیصلے پر عوامی محاذ کی جانب سے بھی کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ: عوامی محاذ کے رہنما ذوالفقار سویر سیاست سے دستبردار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.