• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ: عمر رسیدہ فلسطینی خاتون کے قاتل کی سزائے موت برقرار

جمعہ 05-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7059
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی ایک مقامی عدالت نے غزہ کی پٹی میں ایک عمر رسیدہ خاتون کے قتل میں قصور وار قرار دے کر سزائے موت پانے والے ایک مجرم کی اپیل مسترد کرتے ہوئے اس کی سزائے موت برقرار رکھی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی اپیل کورٹ کی طرف سے صادر ہونے والے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مجرم نے عمر رسیدہ خاتون ثریا البدری کے گھر میں ڈاکہ ڈالنے کے ساتھ ساتھ اسے قتل کیا۔ ملزم نے عدالت کے رو بہ رو اقبال جرم کیا ہے جس کے بعد اس کی سزاء کے خلاف اپیل قبول نہیں کی جاتی۔

خیال رہے کہ 78 سالہ ثریا البدری کو 11 مئی 2016ء کو اس کے گھر میں ڈکیتی کی کارروائی کے دوران قتل کردیا گیا تھا۔ پولیس نے اس کیس میں دو ملزمان کو حراست میں لیا۔ ان پر مقدمہ چلایا گیا اوران میں سے ایک کو جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ حال ہی میں ملزمان کے وکلاء نے اپیل عدالت میں فوجی عدالت کا فیصلہ چیلنج کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: عمر رسیدہ فلسطینی خاتون کے قاتل کی سزائے موت برقرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.