• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ: سانحہ سیناء پر غور کیلئے فلسطینی جماعتوں کا اہم اجلاس

پیر 06-08-2012
in فلسطین
0
plf important conference
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطین کی مختلف سیاسی تنظیموں اور گروپوں نے غزہ میں مجلس قانون ساز کے ہیڈ کوارٹر میں ایک مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں حال ہی میں مصر اور غزہ کی پٹی کی سرحد پر 15 مصری فوجیوں کی شہادت کے واقعہ پر غور کیا جائیگا۔

مقامی ذرائع کے مطابق اجلاس حماس نے طلب کیا ہے جس کا ایجنڈا حالیہ واقعات پر مباحثہ کرنا اور اس کے غزہ پر اثرات کا جائزہ لینا ہے۔ ذرائع کے مطابق حالیہ افسوسناک واقعے کا مقصد اس کے علاوہ اور کوئی نہیں کہ مصر اور غزہ کے مابین بہتر تعلقات میں دراڑیں ڈالی جائیں اور مصر میں ڈاکٹر محمد مرسی کے صدر بننے کے بعد غزہ اور مصر کے درمیان دوریاں بڑھائی جائیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.