• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ: رفح گذرگاہ آج سے تین روز کے لیے کھول دی گئی

اتوار 29-04-2018
in فلسطین
0
0Pala7072
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سرحدی امور کے انچارج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی بین الاقوامی رہ داری رفح کو آج سے دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ گذرگاہ کل اور پرسوں بھی کھلی رہے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سرحدی امور کی نگران اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکام نے انہیں بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ ’رفح کراسنگ‘ کو آج ہفتے، کل اتوار اور سوموار دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولاجائے گا۔

خیال رہے کہ رفح گذرگاہ کا کنٹرول چند ماہ قبل فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کیا گیا تھا۔ فلسطینی حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا تھا کہ گذرگہ کو مستقل بنیادوں پر کھول دیا جائے گا۔ مگر تا حال یہ گذرگاہ دو طرفہ آمد ورفت کے لیے زیادہ تر بند ہی رہتی ہے۔

جولائی 2013ء کو مصرمیں منتخب صدر محمد مرسی کی حکومت کا تختہ الٹے جانے اور ملک میں فوجی حکومت کےقیام کے بعد غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ کو بند کردیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: رفح گذرگاہ آج سے تین روز کے لیے کھول دی گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.