• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ بجلی گھر اگلے ماہ پوری استعداد پر کام شروع کر دے گا

منگل 10-04-2012
in فلسطین
0
plf powe_station
0
SHARES
0
VIEWS

plf powe_station

فلسطینی بجلی و قدرتی وسال کے محکمے کا کہنا ہے پیر کی شام اسلامک ڈویلپمنٹ بنک کے تعاون سے غزہ میں چار بجلی کے ٹرانسفارمر لائے جا چکے ہیں

 

جس کے بعد اگلے ماہ غزہ کا بجلی گھر پوری استعداد کے ساتھ کام شروع کردے گا۔ محکمے کے ذمہ داروں نے اقوام متحدہ ڈویلپمنٹ پروگرام پر عمل شروع ہونے پر عالمی ادارے کا شکریہ ادا کیا۔

محکمے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ لائے جانے والے مئی کے مہینے میں مکمل طور پر کام شروع کردیں گے جس کے بعد غزہ میں 120 میگا واٹ کا اضافہ ہو جا ئے گا اور یہ بجلی گھر اپنی پوری استعداد پر کام کررہا ہوگا۔ بیان میں واضح کیا گیا کہ یہ 2006ء میں اسرائیلی محاصرے کے بعد پہلا موقع ہوگا کہ بجلی گھر بھرپور طریقے سے کام کرے گا۔

اس موقع پر بجلی کے محکمے نے اسلامک ڈویلپمنٹ بنک کی جانب سے غزہ بجلی کے بحران کے حل کے لیے مالیات کی فراہمی پر اس کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.