• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن:ٹریکٹر حادثے میں چار فلسطینی جاں بحق

منگل 04-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4575
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مشرقی شہر الخلیل میں بنی نعیم کے مقام پر ایک ٹریکٹر حادثے کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی شہری جاں بحق ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حادثے کی خبر سنتے ہی الخلیل سے شہری دفاع اور امدادی اداروں کے رضاکاروں کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ چاروں فلسطینی ٹریکٹر الٹنے سے اس کے نیچے دب کر جاں بحق ہوئے۔ امدادی کارکنوں نے فوت ہونے والے فلسطینیوں کو ٹریکٹر سے نکال لیا ہے۔

ٹریکٹر حادثے کے نتیجے میں فوت ہونے والے شہریوں کی شناخت یحیٰ عیسیٰ حراشہ (ڈرائیور) عبداللہ موسیٰ الخضوری دو سگے بھائی حمزہ اور حسام عمر الخضور کے ناموں سے کی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن:ٹریکٹر حادثے میں چار فلسطینی جاں بحق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.