• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن کے مغربی کنارے میں ایک نوجوان فلسطینی لڑکی کی شہادت

ہفتہ 03-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7395
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایک فلسطینی نوجوان لڑکی صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حیفا کے جنوب میں الخضیرہ علاقے کے ہلیا یافا اسپتال کے ایک طبی ذریعے کا کہنا ہے کہ ایک سولہ سالہ فلسطینی لڑکی، جمعرات کے روز جنین کے جنوب مغرب میں واقع میفو دوتان میں صیہونی فوجیوں کی قائم کردہ چیک پوسٹ پر صیہونی فوجیوں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ میں زخمی ہو گئی تھی جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جمعے کے روز اسپتال میں شہید ہو
گئی۔

اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس فلسطینی لڑکی نے چیک پوسٹ پر اسرائیلی فوجیوں کو چاقو سے زخمی کرنے کی کوشش کی تھی جسے اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

شہید فلسطینی دسویں جماعت کی طالبہ تھی۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی اندھا دھند فائرنگ سے زیادہ گولیاں اس کے جسم کے بالائی حصے پر لگیں۔ گردن اور سینے میں لگنے والی گولیاں اس کے لیے جان لیوا ثابت ہوئیں۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں رمضان المبارک کے مہینے میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں تیزی آ گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن کے مغربی کنارے میں ایک نوجوان فلسطینی لڑکی کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.