• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن کی صہیونی کالونیوں کواسرائیل سے ملانے کے منصوبے پرکام شروع

پیر 20-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6145
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں قائم صہیونی کالونیوں کو صہیونی ریاست کے دارالحکومت ’تل ابیب‘سے ملانے کے ایک غیرمعمولی منصوبے پر کل اتوار سے کام شروع کردیا ہے۔ یہ منصوبہ اپنی مقررہ مدت سے چارہ ماہ قبل شروع  کردیا گیا ہے۔ اس  پانچ ارب ڈالر ڈالر کی لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرای ٹی وی 2 کی رپورٹ میں تل ابیب سے غرب اردن تک زیرزمین سرنگوں کی کھدائی کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔30 میٹر زیرزمین سرنگوں کی کھدائی شروع کی گئی ہے۔ کل 12 کلو میٹر زیرزمین کھدائی کی جائے گی۔ تل بیب شہر، بنی باراک اور رمات گان صہیونی کالونی کے نیچے کھدائیوں کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔

اسرائیلی وزیر مواصلات یسرائیل کاٹز نےایک بیان میں کہا ہے کہ زیرزمین سڑکوں اور ریلوے لائن کی تنصیب کے لیے کھدائی کی 8 بھاری میشینیں غرب اردن روانہ کردی گئی ہیں۔

عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کی 31 جنوری 2017ء کو شائع کی گئی ایک رپورٹ میں بتا یا گیا تھا کہ حکومت نے غرب اردن کی تمام صہیونی کالونیوں کو اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب سے ملانے کے لیے پانچ ارب ڈالر کی لاگت سے زیرزمین سڑکوں اور ریلوے لائنوں کا ایک جال بچھانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اگلے چار ماہ میں اس منصوبے پر کام شروع کردیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن کی صہیونی کالونیوں کواسرائیل سے ملانے کے منصوبے پرکام شروع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.