• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 13 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فلسطینی تاجر قتل

جمعرات 24-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8375
0
SHARES
0
VIEWS

قلقیلیہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں بدھ کے روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک مقامی کاروباری شخص کو قتل کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ بدھ کو غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ میں صوفین کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب کار سواروں نے ودیع مرداوی کو اس کے کاروباری مرکز کے باہر گولیاں ماریں۔ ملزمان تیز رفتاری کے ساتھ گولیاں مار کر اپنی کار پر فرار ہوگئے۔

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گولیاں مرداوی کے جسم کے بالائی حصے میں لگیں جو جان لیوا ثابت ہوئیں۔  پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر  نعش قبضے میں لے لی اور اس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ آخری اطلاعات تک قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فلسطینی شہری جاں بحق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.