• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں

بدھ 28-02-2018
in فلسطین
0
0Pala6906
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپ کی خبر ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف علیہ السلام کے روضے پر حملہ کر دیا جس کے بعد فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے اسی طرح جنوبی بیت لحم میں فلسطینیوں کے گھروں پر بھی حملہ کیا۔

صیہونی فوجیوں نے اسی طرح بیت المقدس کے شمال میں فلسطینیوں کے ایک رہائشی مکان اور ایک کنویں کو منہدم کر دیا۔

میڈیا ذرائع نے غرب اردن کے شہر جنین کے مثلث الشہدا نامی پاس پر بھی فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبر دی ہے۔

فلسطینی نوجوانوں نے اسی طرح غرب اردن کے علاقے بیرہ کے قریب ایک صیہونی کالونی کی فوجی دیدبانی پر منگل کی رات حملہ کر دیا۔ فلسطینی مجاہدین نے اسی طرح شہر الخلیل کے شمال میں واقع شہر حلحول کے گیٹ پر صیہونی فوجیوں کی دیدبانی پر بھی فائرنگ کر دی۔

صیہونی ذرائع نے اس حملے کا اعتراف کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والوں کا پتہ لگانے کے لئے جستجو شروع کر دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.