• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں عباس ملیشیا کی انسانی حقوق کی پامالیاں جاری

ہفتہ 23-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11318
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز صدر عباس کے ماتحت سیکیورٹی اداروں نے سیاسی بنیادوں پر ایک سابق اسیر کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جب کہ کئی فلسطینی بغیر کسی جرم کے مسلسل عباس ملیشیا کی حراست میں جہاں ان پر تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عباس ملیشیا نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک کارروائی کے دوران سابق اسیر معتز الحرباوی کو حراست میں لے لیا۔ حریہ نیوز کے مطابق معتز کے ایک بھائی محمد الحرباوی کو اسرائیلی فوج شہید کرچکی ہے۔

ادھر عباس ملیشیا نے جامعہ النجاح کے طالب علم لیث جعار کو مسلسل چار روز سے حراست میں لے رکھا ہے۔ اسے گذشتہ ہفتے 20 روز جیل میں رکھنے کے بعد عباس ملیشیا نے رہا کی تھا مگر رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔

درایں اثناء جامعہ خضوری کے طالب علم عبادہ عبادی کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ عباس ملیشیا نے سیاسی بنیادوں پر عبادی کو حراست میں لے رکھا ہے۔ عبادہ عبادی یونیورسٹی میں حماس کے مقرب طلبہ گروپ اسلامک بلاک کے رکن ہیں اور انہیں سیاسی انتقام کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں عباس ملیشیا کی انسانی حقوق کی پامالیاں جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.