• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں عباس ملیشیا نے فلسطینی نوجوان قتل کر ڈالا

جمعہ 02-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10055
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے ایک مقابلے میں فلسطینی نوجوان قتل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کو علی الصباح اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اہلکاروں نے احمد الدلحی الطیراوی کے گھر پر چھاپہ مارا۔

عباس ملیشیا کا کہنا ہے کہ فورسز نے ملزم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جس پر اس نے فائرنگ کردی۔ جوابی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ الطیرواوی  خاندان اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں الدلحی کی موقت واقع ہوگئی۔

یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات ڈیڑھ بجے پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان زخمی ہوا ہے۔

سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی فائرنگ سے دو سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے الدلحی کے گھر سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئی ہیں۔

الطیراوی خاندان نے واقعے پر کسی قسم کے رد عمل کے اظہار سے گریز کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں عباس ملیشیا نے فلسطینی نوجوان قتل کر ڈالا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.