• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 13 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں ایک فلسطینی کی شہادت

اتوار 29-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5853
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے جنین پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کر کے ایک فلسطینی کو شہید کر دیا ہے

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے اتوار کی صبح غرب اردن میں واقع جنین کیمپ پرحملہ کر کے فلسطینیوں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔

صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں انیس سالہ فلسطینی نوجوان محمد محمود ابوخلیفہ شہید اورپانچ فلسطینی زخمی ہوگئے۔ اس فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد انتفاضہ قدس کے شہدا کی تعداد دوسواناسی ہوگئی ہے۔

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے دیگر علاقوں پر بھی حملہ کیا کہ جس کے نتیجے میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان وسیع پیمانےپرجھڑپیں شروع ہوگئیں۔ بعض مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ ان جھڑپوں کے نتیجے میں کئی صیہونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ صیہونی فوجیوں نے کئی فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر کے ان سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں ایک فلسطینی کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.