• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے فلسطینی شہید

جمعہ 21-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7937
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں جمعرات کو اسرائیل فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو مزاحمت کار ہونے کے شبے میں گولیاں مار کر شہید کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی طرف سے جاری کردہ اطلاعات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوان کو گولیاں اس وقت ماری گئیں جب اس نے اسرائیلی فوج پر چاقو سے حملے کی کوشش کی۔ تاہم فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ مقتول فلسطینی کے پاس ایسا کوئی ہتھیار نہیں تھا جس کی مد سے وہ اسرائیلی فوجیوں پر قاتلانہ حملہ کرتا۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی جانب سے جاری کردہ ایک فوٹیج میں ایک فلسطینی نوجوان کو زمین پر پڑے دیکھاجاسکتا ہے۔ اسرائیلی فوج طبی عملے اور امدادی کارکنوں کو اس کے قریب جانے سے روک رہے ہیں۔

ادرھر فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے شہید ہونے والے شہری کی شناخت محمد حسین احمد تنوح کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 26 سال ہے۔ اس کا تعلق بیت لحم کے تقوع قصبے سے ہے۔

فلسطینی شہری کی شہادت کے بعد تقوع قصبے میں فلسطینی شہری سخت مشتعل ہوگئے اور انہوں نے اسرائیلی فوج پر سنگ باری کی۔ صہیونی فوج کی طرف سے ان پر لاٹھی چارج کیا گیا اور آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.