• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عیسائیوں کی مذہبی ریلی پر صیہونی فوج کا حملہ متعدد زخمی و گرفتار

منگل 27-03-2018
in فلسطین
0
0Pala8522
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں عیسائی برادری کی ایک مذہبی ریلی پر فائرنگ، دھاتی گولیوں اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی اور بعض کو گرفتار کرلیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز پرانے بیت المقدس میں عیسائی برادری کے مختلف مکاتب فکر نے ’پام سنڈے‘ (اتوار کا کھجور تہوار) کی مناسبت سے ایک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں سیکڑوں عیسائی شہریوں نے شرکت کی۔

خیال رہے کہ ’پام سنڈے‘ نامی ریلی ایسٹر کے تہوار سے ایک ہفتہ قبل نکالی جاتی ہے۔ عیسائیوں کا عقیدہ ہے کہ ایسٹر سے ایک اتوار قبل حضرت یسوع مسیح بیت المقدس میں شاہانہ اندازمیں داخل ہوئے تھے۔ اس ریلی میں عیسائی کھجور کی تازہ ٹہنیاں لے کر شرکت کرتے ہیں۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج اور پولیس نے باب الاسباط کے باہر نکالی گئی عیسائیوں کی ریلی پر فائرنگ کی، آنسوگیس کی شیلنگ کی اور دھاتی گولیوں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعیسائیوں کی مذہبی ریلی پر صیہونی فوج کا حملہ متعدد زخمی و گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.