• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’عید کیک‘ کی تیاری کی پاداش میں اسرائیلی فوج کا فلسطینی قیدیوں پرتشدد

پیر 18-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11258
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی اسپیشل کمانڈو یونٹ کے اہلکاروں نے نفحہ جیل میں قید فلسطینی شہریوں کو اس وقت زدو کوب کیا جب ایک فلسطینی قیدی کو عیدالفطر کیک تیار کرتے دکھایا گیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’نفحہ‘ نامی صحرائی جیل میں ایک فلسطینی قیدی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائر ہوئی تھی جسے ’عید کیک‘ تیار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس تصویر کے منظر عام پرآنے کے بعد اسرائیلی کمانڈو یونٹ کے اہلکاروں نے جیل پر دھاوا بولا اور ’بدنظمی‘ پھیلانے کی آڑ میں قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ جیل میں کیک تیار کرنے والے فلسطینی کو قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج اور تفتیش کاروں نے جیل میں گھس کر قیدیوں کے کمروں کی تلاشی لی اور ان کے استعمال کا سامان اٹھا کر باہر پھینک دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اس ہنگامہ آرائی میں جیل کا ایک سیکیورٹی گارڈ زخمی بھی ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.