• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عید پر قوم تکافل اور دفاع مقدسات کی تحریک شروع کرے: عکرمہ صبری

پیر 20-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11833
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور فلسطین کی سپریم اسلامی کمیٹی کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی قوم پر زور دیا ہے کہ وہ عیدالاضحیٰ پر قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرے اور دفاع مقدسات کے عزم کا اعادہ کرے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الشیخ عکرمہ سعید صبری کا کہنا ہے کہ عید قربان پر قربانی دینا شرعی فریضہ ہے جو ہرعاقل بالغ اور صاحب حیثیت پر فرض ہے۔

اپنے ایک بیان میں الشیخ عکرمہ صبری نے کہا کہ فلسطینی قوم فقراء اور محتاج لوگوں کو قربانی کے گوشت میں شامل رکھیں۔
پڑوسیوں، رشتہ داروں اور معاشرے کے دیگر افراد کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔

انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ عید پر مریضوں،زخمیوں، اسیران کے اہل خانہ اور شہداء کے لواحقین سے ملاقاتیں کریں۔

انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ عالم اسلام میں یکجہتی کا پیغام دینا ہے۔ وہ اسلامی مقدسات کے دفاع کے لیے اپنی مساعی کو مجتمع کریں، القدس اور فلسطین کے دوسرے علاقوں کے مقدسات کے دفاع کے لیے کام کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعید پر قوم تکافل اور دفاع مقدسات کی تحریک شروع کرے: عکرمہ صبری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.