• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عوامی دباؤ، فلسطینی اتھارٹی جبری ریٹائرڈ ملازمین بحال کرنے پرتیار

پیر 28-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8396
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت وزیراعظم رامی الحمد اللہ نے غزہ کی پٹی میں محکمہ صحت اور تعلیم کے حال ہی میں جبری ریٹائر کیے گئے تمام ملازمین کو بحال کرتے ہوئے واپس اپنی ڈیوٹی پرحاضر ہونے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عوامی سطح پر شہریوں کے شدید احتجاج کے بعد صدر عباس نے وزیراعظم الحمد اللہ کو ہدایت کی تھی کہ وہ غزہ کے قبل از وقت ریٹائر کردہ ملازمین کو بحال کردیں۔

فلسطینی خبر رساں ایجنسی’صفا‘ کے مطابق الخلیل شہر میں ایک سرکاری اسپتال کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتےہوئے وزیراعظم رامی الحمد اللہ نے کہا کہ صدر محمود عباس کی اجازت کے بعد ہم نے غزہ میں صحت اور تعلیم کے شعبوں کے ان تمام ملازمین کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہیں حال ہی میں قبل از وقت ریٹائر کردیا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ جبری ریٹائر کیے گئے تمام ملازمین ان کے عہدوں پر بحال کردیئے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ ماہ فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کی پٹیکے 6 ہزار ملازمین کو قبل از وقت ریٹائر کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ان ملازمین کو فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے تنخواہیں ادا کی جاتی ہیں۔ مجموعی طور پر فلسطینی اتھارٹی غزہ کی پٹی کے 11 ہزار ملازمین کو تنخواہیں ادا کرتی ہے۔ جبری طور پر ریٹائر کیے گئے ملازمین میں 95 فی صد صحت اور تعلیم کے شعبے سے تعلق رکھتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعوامی دباؤ، فلسطینی اتھارٹی جبری ریٹائرڈ ملازمین بحال کرنے پرتیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.