• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عرب اور فلسطینی ٹی وی چینلوں پر مشترکہ ’نصرت القدس‘ نشریات

اتوار 07-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9793
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو صیہونی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے ایک ماہ بعد فلسطین اور عرب ممالک کے ٹی وی چینلوں نے ہفتے کے روز مشترکہ نصرت القدس نشریات پیش کیں۔ ان نشریات میں القدس کی اسلامی، عرب، تاریخی، تہذیب اور فلسطینی حیثیت پر روشنی ڈالی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تمام فلسطینی ٹی وی چینلوں اور کئی عرب ممالک سے نشریات پیش کرنےوالے چینلوں پر مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے’نصرت القدس‘ نشریات پیش کی گئیں۔

ان نشریات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان اور اس کے خطے کی سلامتی، فلسطینیوں کے حقوق اور ان کے مستقبل پر پڑنے والے منفی اثرات پر روشنی ڈالی گئی۔

جب ٹی وی چینلوں پر نصرت القدس نشریات جاری تھیں سوشل میڈیا بھی پر القدس کے حوالے سے مہمات چلائی گئیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر ’القدس ۔ عاصمۃ۔ فلسطین ھیش ٹیک‘ کے عنوان سے مہم چلائی گئی جسے بڑے پیمانے پر عوامی پذیرائی حاصل رہی۔

خیال رہے کہ چھ دسمبر 2017ء کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تل ابیب میں قائم امریکی سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کے احکامات دیے تھے۔ فلسطینی قوم عرب اور مسلمان ممالک اور عالمی برادری نے ٹرمپ کے اعلان القدس کو مسترد کردیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعرب اور فلسطینی ٹی وی چینلوں پر مشترکہ ’نصرت القدس‘ نشریات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.