• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عدالتی حکم کے باوجود صیہونی حکام کا فلسطینی اسیرہ کی رہائی سے انکار

جمعہ 05-01-2018
in فلسطین
0
0Pala5893
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عدالت کے فیصلے کے باوجود صیہونی ملٹری پراسیکیوٹر نے ایک ہفتے سے پابند سلاسل فلسطینی اسیرہ ھنیہ شرایعہ کی رہائی پر عمل درآمد مسترد کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک ہفتہ قبل اسرائیل کی فوجی عدالت نے شرایعہ کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا مگر ایک خاتون جیل اہلکار کے ساتھ تو تکار کے بعد اس کی رہائی کا حکم مسترد کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ شرایعہ کے ساتھ اس کا ایک خوار بیٹا بھی پابند سلاسل ہے، جب کہ اس کا ایک بیٹا حسن دو ماہ سے پابند سلاسل ہے۔ شرایعہ کے بیٹے ولید نے اسرائیلی فوجیوں کے خلاف اس وقت  مزاحمت کی تھی جب صیہونی فوجیوں نے ھنیہ شرایعہ کو حراست میں لینے کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مارا تھا۔

خیال رہے کہ شرایعہ کے تین بیٹے حسن، ولید اور محمد تینوں متعدد بار گرفتار کیے جا چکے ہیں۔

دو روز قبل الشرایعہ کو سالم عدالت میں پیش کیا گیا جہاں 5500 شیکل جرمانہ کا حکم دینے کے بعد اس کی رہائی کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم قابض حکام نے الشرایعہ کی رہائی سے انکار کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ اسیرہ الشرایعہ صیہونی زندانوں میں قید فلسطینی قید معمر خوایتن میں شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعدالتی حکم کے باوجود صیہونی حکام کا فلسطینی اسیرہ کی رہائی سے انکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.