• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس نے اسرائیل سے مغربی کنارے میں بندوقیں لانے کی اجازت مانگی: نیویارک ٹائمز

اتوار 13-05-2012
in فلسطین
0
plf newyork
0
SHARES
0
VIEWS

plf newyork

امریکی روزنامے کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے اپنے دورہ امریکا کے دوران صہیونی حلقوں کے ترجمان سے درخواست کی تھی

 

کہ وہ اسرائیلی حکومت پر دباؤ بڑھائے کہ وہ اتھارٹی کو سکیورٹی انتظامات کے لیے مغربی کنارے میں تین ہزار بندوقیں لانے کی اجازت دے۔اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے بتایا کہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے امریکا میں اسرائیلی حلقوں بالخصوص تنظیم ’’جی اسٹریٹ‘‘ سے بنجمن نیتن یاھو کی اسرائیلی حکومت پر مصر اور روس سے مغربی کنارے میں خصوصی گنوں کی ترسیل کی اجازت کا دباؤ بڑھانے کی درخواست کی تھی۔ یہ اسلحہ اسرائیل اعتراض کے بعد اردن میں موجود ہے۔

اخبار نے محمود عباس کے حوالے سے بتایا ’’جب وہ اسلحہ کے حصول میں ہماری مدد کریں گے تو میں سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ان کی مدد کروں گا‘‘ محمود عباس کا کہنا تھا مغربی کنارے میں دہشت گردی کے مقابلے کے لیے اتھارٹی کو اسلحے کی اشد ضرورت ہے۔ ہمیں گنوں اور ان کی گولیوں کے ختم ہونے شکایات مسلسل موصول ہو رہی ہیں۔اخبار نے ایک اعلی عہدے پر فائز اسرائیلی آفیسر کے حوالے سے بتایا کہ اس اسلحے کے مغربی کنارے میں داخلے کے حوالے سے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے مابین اختلافات قائم ہیں۔ اسرائیل بعض اسلحے کی مغربی کنارے میں موجودگی کو سکیورٹی کے حوالے سے خطرناک سمجھ رہا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.