• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کے ہاتھوں قتل فلسطینی کی نماز جنازہ میں عوام کا جم غفیر

پیر 29-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4190
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام سیکیورٹی اداروں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے فلسطینی شہری احمد حلاوہ کو کل اتوار کے روز آبائی شہر نابلس میں سپرد خاک کردیا گیا۔ حلاوہ کی نماز جنازہ میں نابلس کے علاوہ غرب اردن کے دیگر شہروں سے ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔ جنازے کے شرکاء سخت جذباتی تھے اور وہ فلسطینی اتھارٹی، عباس ملیشیا اور صدر عباس کے خلاف شدید نعرے بازے کررہے تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ ہفتے دوران حراست تشدد کے نتیجے میں فوت ہونے والے فلسطینی شہری احمد حلاوہ کا جسد خاکی ہفتے کی شام اس کے ورثاء کے حوالے کیا گیا تھا۔ عباس ملیشیا کی طرف سے سختی کے ساتھ کہا گیا تھا کہ حلاوہ کی نماز جنازہ کا اعلان نہ کیا جائے اور اسے چپکے سے چند افراد کے ہمراہ دفن کردیا جائے تاہم مقتول فلسطینی کے جسد خاکی کے ورثاء کے حوالے کیے جانے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیلی اور عوام کا ایک جم غفیر مقتول فلسطینی کے گھر پرجمع ہوگیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کے ہاتھوں قتل فلسطینی کی نماز جنازہ میں عوام کا جم غفیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.