• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کے ہاتھوں غرب اردن سے حماس رہنما گرفتار

جمعرات 13-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6760
0
SHARES
2
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مقامی رہنما کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی ڈیفنس فورس کے اہلکاروں نے جنین میں 50 سالہ حماس رہنما الشیخ جہاد نواھضہ کے الیامون کے مقام پر واقع مکان پر چھاپہ مارا اور انہیں گھر سے حراست میں لے لیا گیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے  حماس رہنما کو بغیر کسی ٹھوس وجہ کے حراست میں لیا ہے۔

یال رہے کہ الشیخ نواھضہ ماضی میں بھی عباس ملیشیا کی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔ الشیخ نواھضہ کئی امراض کا شکار ہیں۔ غرب اردن میں ان کا شمار حماس کے مرکزی رہ نماؤں میں ہوتا ہے۔ وہ چھ سال تک اسرائیلی زندانوں میں بھی قید رہ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کے ہاتھوں غرب اردن سے حماس رہنما گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.