• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کے ہاتھوں صحافیوں کی گرفتاری، فلسطینی سراپا احتجاج

جمعرات 10-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8203
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کی جانب سے دو روز قبل پانچ صحافیوں کی گرفتاری پر فلسطین کے عوامی، سماجی اور ابلاغی حلقوں کی طرف سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن میں مرکزی پریس کلب کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں صحافیوں کی گرفتاری کو آزادی اظہار رائے کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کی جنگ قرار دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین میں صحافتی آزادیوں کو ایک طرف صہیونی ریاست کی طرف سے شدید خطرات اور پابندیوں کا سامنا ہے اور دوسری طرف فلسطینی اتھارٹی ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت صحافی اداروں اور صحافیوں پر قدغنیں عائد کر رہی ہے۔

بیان میں عباس ملیشیا کے ہاتھوں پانچ صحافیوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں فوری طورپر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ عباس ملیشیا نے دو دن پہلے غرب اردن سے پانچ صحافیوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں ڈال دیا تھا۔ فلسطین کے مختلف شہروں میں صحافیوں، عام شہریوں اور سماجی و سیاسی کارکنوں نے صحافیوں کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے بھی کیے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کے ہاتھوں صحافیوں کی گرفتاری، فلسطینی سراپا احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.