• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کے عقوبت خانے میں سیاسی کارکن پر بہیمانہ تشدد

جمعہ 31-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6620
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام عقوبت خانے میں ایک سیاسی کارکن فادی عبدالدائم کو عباس ملیشیا کےجلادوں نے ہولناک تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ دوسری جانب مضروب فلسطینی اسیر کے اہل خانہ نے رام اللہ اتھارٹی کے جبرو تشدد اور عباس ملیشیا کے جلادوں کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر فادی عبدالدائم کے اہل خانہ نے رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ انہوں نے ہاتھوں میں بینرز اور اسیر فادی کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔

اسیرکے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں اطلاعات ملیں ہیں کہ عباس ملیشیا کے جلادوں نے فادی عبدالدائم کو وحشیانہ تشدد کانشانہ بنایا ہے۔ اسیر 36 سالہ فادی عبدالدائم کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ فادی کی جیل سے رہائی تک عباس ملیشیا کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

خیال رہے کہ فادی عبدالدائم کو عباس ملیشیا کے ایجنٹ ماضی میں بھی متعدد مرتبہ حراست میں لے کر تشدد کا نشانہ بنا چکے ہیں۔ انہیں ہربار سیاسی بنیادوں پر حراست میں لیا جاتا ہے اور دوران حراست وحشیانہ تشدد کانشانہ بنایا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کے عقوبت خانے میں سیاسی کارکن پر بہیمانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.