• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کی غرب اردن میں طلباء کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری

ہفتہ 23-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8674
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ اتھارٹی کی ماتحت سیکیورٹی فورسز نے تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید ایک طالب علم کو حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عباس ملیشیا نے نابلس شہر میں یونیورسٹی  کے کیمپس پر چھاپہ مار کر ایک طالب علم کو طلبا یونین کی سرگرمیوں کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ اسی الزام کے تحت ایک دوسرے طالب علم کو خود کو حراستی مرکز میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے جب کہ ایک طالب علم اپنی بلا جواز گرفتاری کے خلاف گذشتہ پانچ روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہے۔

یہ گرفتاریاں اور طلباء کی طلبی ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب عباس ملیشیا پہلے ہی متعدد طلباء کو پابند سلاسل رکھے ہوئے ہے۔

رپورٹ کے مطابق جامعہ النجاح کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے انٹیلی جنس حکام نے ایک فلطسینی طالب علم مومن غلمی کو حراست مرکز میں طلب کرنے کے بعد حراست میں لے لیا۔ اس کے علاوہ عباس ملیشیا نے یونیورسٹی کے کیمپیس پر چھاپہ مارا اور طلباء کو زدو کوب کیا۔ مومن الغلمی کے ایک ساتھ احمد درویش کو مسلسل تین دن سے پابند سلاسل رکھا گیا ہے۔

عباس ملیشیا نے جامعہ النجاح کے طالب علم اسماعیل جواد صوان کو کچھ دیر حراست میں رکھنے کے بعد دوبارہ کل اتوار کو سیکیورٹی مرکز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق عباس ملیشیا نے طلباء یونین کے رکن موسیٰ دویکات کے گھر پر تین بار چھاپے مارے اور اس کے والدین اور بھائیوں کو دو کوب کیا۔ بعد ازاں انہوں نے دویکات کےاہل خانہ کو دھمکی دی کہ اگر اس نے خود کوحکام کے حوالے نہ کیا تو وہ جہاں ملا اسے گولی مار دی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کی غرب اردن میں طلباء کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.