• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا نے حماس کے چھ کار کن گرفتارکرلیے

ہفتہ 17-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10208
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بتایا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں عباس ملیشیا نے جماعت کے کارکنان سمیت چھ سیاسی کارکن گرفتارکرلیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عباس ملیشیا نے تلاشی کی کارروائی کے دوران چھ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ تمام فلسطینیوں کی گرفتاری سیاسی بنیادوں پر عمل میں لائی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ عباس ملیشیا نے طولکرم میں علار قصبے میں تلاشی کے دوران چھ فلسطینی سیاسی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ ان کی شناخت عمرابراہیم شدید، تامر روف خندقجی، ابراہیم توفیق جیبات، اسعد عمید ابو عدہ، شادی باسم جعار اور لیث جعار کے ناموں سے کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں طولکرم شہرمیں اسرائیلی فوجی گاڑی کے قریب بم دھماکہ کرنے کےواقعے کے بعد اسرائیلی فوج اور عباس ملیشیا نے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔

ادھر طولکرم کے مقامی ذرائع نے فلسطینی انٹیلی جنس حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ سیاسی کارکن احمد صباح کو 13 دن کے لیے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

رام اللہ میں جنرل انٹیلی جنس حکام کے مطابق سیاسی بنیادوں پر حراست میں لیے گئے فلسطینی راسم عاصی کو پندرہ دن کے لیے پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا نے حماس کے چھ کار کن گرفتارکرلیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.