• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عالم اسلام اپنے اتحاد سے امریکی تکبر کو خاک میں ملا دے: عکرمہ صبری

منگل 12-12-2017
in فلسطین
0
0Pala7853
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ممتاز فلسطینی عالم دین علامہ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دینا عالم اسلام کے خلاف کھلا اعلان جنگ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الشیخ عکرمہ صبری نے ایک بیان میں کہا کہ پوری دنیا میں ہونے والے احتجاج نے یہ ثابت کیا ہے کہ القدس صرف فلسیطنیوں کا نہیں بلکہ پورے عالم اسلام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ القدس کو صیہونی ریاست کا دارالحکومت قرار دینا پاگل پن ہے عالم اسلام ایسا کوئی فریب قبول نہیں کرے گا۔

الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی قوم پر قبلہ اوّل اور القدس کے دفاع کے لیے جدو جہد جاری رکھنے پر زور دیا اور کہا کہ چاہے فلسطینیوں کو ہر قیمت پر القدس کا تحفظ کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکی تکبر اورغرور حقائق نہیں بدل سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا ایمان ہے کہ القدس کا تعلق آسمان اور مکہ مکرمہ سے ہے اور اس سے دست برداری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

الشیخ عکرمہ صبری کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی راستہ نہیں رہا ہے۔ امریکا نے القدس اسرائیل کو دے کر فلسطینیوں اور مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعالم اسلام اپنے اتحاد سے امریکی تکبر کو خاک میں ملا دے: عکرمہ صبری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.