• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونیوں کی ایک اور اشتعال انگیزی، مسجد ابراہیمی کے اندر خیمے لگا لیے

جمعرات 12-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11476
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی آباد کاروں نے ایک اور اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع تاریخی مسجد ’الابراہیمی‘ کے اندر خیمے لگا لیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد ابراہیمی کے ڈائریکٹر حفظی ابو سنینہ نے بتایا کہ صیہونی آباد کاروں کے ایک گروپ نے مسجد کے احاطے کے اندر ایک بڑا خیمہ لگا کر وہاں بیٹھ کر کھانے پینے کی محفل لگالی۔ صیہونی آباد کاروں نے مسجد کے اندر داخل ہونے سے قبل باہر فلسطینیوں کی املاک پر بھی حملے کئے۔

ابو سنینہ نے بتایا کہ مسجد ابراہیمی پر صیہونی آباد کاروں کی یلغار روز کا معمول ہے اور صیہونی مسلمانوں کے اس مقدس مقام کو دینی تشخص کو پامال کرتے ہوئے اس پر یہودیت کا رنگ چڑھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے صیہونی آباد کاروں کو سہولت مہیا کرنے کے لیے مسجد کے اطراف میں موجود پرانے اور سایہ دار درخت بھی اکھاڑ دیے ہیں۔

گذشتہ منگل کو فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ رعواں سال کے دوران اب تک اسرائیلی فوج نے مسجد ابراہیمی میں 298 بار اذان دینے اور نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونیوں کی ایک اور اشتعال انگیزی، مسجد ابراہیمی کے اندر خیمے لگا لیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.